Infographics
Videos
April 24, 2018
MULTIMEDIA

نیب خیبر پختونخوا نے گزشتہ چار سالوں میں سرکاری اداروں کے ملازمین سمیت کل 554 افراد کے خلاف تقریبا سوا پانچ ارب روپے کی مالی بدعنوانیوں کے 136مقدمات نمٹائے لیکن سینکڑوں افسران پلی بارگین کرنے کے بعد ملازمتوں پر برقرار

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں طلاق کے کیسز کی بڑھتی ہوئی تعداد کسی المیے سے کم نہیں۔ ضلعی حکومت کی جانب سے مہیا کئے جانے والے اعدادوشمار کے مطابق پنجاب میں علیحدگی اختیار کرنے والے جوڑوں کی تعداد میں اوسطاَ سالانہ 9فیصد تک اضافہ ہو رہا ہے۔

Geo News Peshawar reporter Qaiser Khan, who participated in Media Matters for Democracy's data journalism trainings, writes about the effects of dwindling Pak-Afghan trade on local industries in Khyber Pakhtunkhwa.