Infographics
Videos
April 21, 2019
MULTIMEDIA

FUNDAMENTALS OF DATA JOURNALISM

ڈیٹا جرنلزم کے بنیادی اصول

 

A self-paced online course by Media for Transparency

 

Introduction

This six-week online course on data journalism was designed and delivered for journalists in Pakistan by Media for Transparency, an initiative of Media Matters for Democracy. IT was offered online to selected journalists from 27 August to 7 October and again from 29 October to 9 December 2018. The course contents are now being made available freely as a self-paced online course for journalists who want to improve their data journalism skills. The course videos and tutorials have been recorded in Urdu and most course materials are also in Urdu to provide ease of access and comprehension for local journalists.

The course materials include videos, tutorials, assignments, exercises, readings, and resources.

میڈیا میٹرز فار ڈیموکریسی کے پروجیکٹ میڈیا فار ٹرانسپرنسی کے توسط سے تیار کردہ چھ ہفتوں پر محیط یہ کورس “ڈیٹا جرنلزم کے بنیادی اصول” 27 اگست سے 7اکتوبر اور پھر 29 اکتوبر سے 9 دسمبر تک پیش کیا گیا تھا اب اس کورس کا مواد یہاں مہیا کیا جا رہا ہے تاکہ ایسے پاکستانی صحافی جو اپنی ڈیٹا جرنلزم کی صلاحیات کو بہتر بنانا چاہتے ہیں وہ  اسے اپنی آسانی اور سہولت کے مطابق استعمال کر سکیں۔ کورس کا زیادہ تر مواد اردو میں ہے تا کہ مقامی صحافیوں کو اس سے استفادہ کرنے میں آسانی ہو۔

 

کورس مواد میں ویڈیو، ٹیٹوریل، اسائنمنٹ، مشقیں، پڑھنے کا سامان اور دیگر وسائل شامل ہیں۔

 

 

The course is divided into six modules.

Module 1: What is Data Journalism? Offers an understanding of the foundation of data journalism, what does it mean, how does it work, and what considerations have to be kept in mind while working on data-driven stories. It also provides information about data sources, searching, and the local right to information laws.

Module 2: Numbers and Spreadsheets Introduces numbers concepts important for the newsroom and takes a look at basic spreadsheet software that can be used for data analysis.

Module 3: Data Analysis Helps perform analysis on a simple data set in Microsoft Excel. It will also teach how to clean data to prepare it for analysis and use sorting, filtering, and pivots tables to process data and dig out newsworthy findings.

Module 4: More on Data Analysis Builds on the previous knowledge of data analysis to move to processing complex data sets and managing multiple data sets in analysis.

Module 5: Data Visualization Basics Explains the basics of data visualization for presentation of data findings and also to find patterns and trends in data. It also includes tutorials on online tools used for plotting and mapping data.

Module 6: Reporting and Writing Data Stories Provides tips on planning, reporting, and writing data-driven news stories.

We hope that you will enjoy the course. If you have any question or concern, please feel free to email us at info@pakrtidata.org.

 

یہ کورس چھ حصّوں پر مشتمل ہے

 

جزو اول: ڈیٹا جرنلزم کیا ہے؟ ڈیٹا جرنلزم کے بنیادی اصولوں سے واقفیت کہ یہ ہیں کیا، کیسے کام کرتے ہیں، اور ڈیٹا خبروں پہ کام کرتے ہوۓ کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ڈیٹا کے ذرائع. کھوج لگانے، اور مقامی معلومات تک رسائی کے قوانین کے بارے میں بھی معلومات فراہم کی جائیگی۔

 

جزو دوم: نمبرز اور سپریڈ شیٹ اعداد و شمار کے ان تصورات سے متعارف کرایا جو نیوز روم میں اہمیت کے حامل ہیں اور ساتھ ہی ساتھ ڈیٹا تجزیے کیلئے استعمال ہونے والے سپریڈ شیٹ سافٹ ویئر پر نگاہ ڈالیں گے۔

 

جزو سوم: ڈیٹا کا تجزیہ ایکسل کی مدد سے ڈیٹا کے تجزیے کی تربیت دی جائیگی جس میں ڈیٹا کی صفائی سے لے کر پیوٹ ٹیبل بنانے تک سب کام سکھائے جائینگے اور ان کی مدد سے ڈیٹا سے رپورٹنگ کے قابل معلومات نکالنے پر بھی بات ہوگی۔

 

جزو چہارم: مزید ڈیٹا تجزیہ زیادہ پیچیدہ ڈیٹا سیٹس کے ساتھ نبٹنا سیکھنے کیلئے رہنمائی فراہم کی جائیگی۔

 

جزو پنجم: ڈیٹا وزولائیزیشن کی بنیادی طریقے ڈیٹا کو پیش کرنے کیلئے وزولائیزیشن بنانے اور ڈیٹا میں چھپے رجحانات کو وزولائیزیشن کے ذریعے دیکھنے پر غور کیا جائیگا۔ آن لائن ٹولز کے استعمال سے چارٹ اور نقشے تیار کرنے کی بھی تربیت فراہم کی جائیگی۔

 

جزو ششم: ڈیٹا سٹوری کی رپورٹنگ اور تحریر پچھلے جزو کے کام کو دہرانے کا موقع ملے گا اور اسکے ساتھ ڈیٹا خبروں پہ رپورٹنگ اور تحریر کیلئے بہترین حکمت عملی اور مشوروں کے بارے میں بتایا جائیگا۔

 

امید ہے کہ یہ آن لائن کورس آپ کیلئے مفید ثابت ہوگا اگر اس بارے میں آپ کا کوئی سوال ہو تو ہمیں اس پتہ پر ای میل کر سکتے ہیں۔
info@pakrtidata.org

 

Module 1

What is Data Journalism?

ڈیٹا جرنلزم کیا ہے؟

 

This module offers an understanding of the foundation of data journalism, what does it mean, how does it work, and what considerations have to be kept in mind while working on data-driven stories. It also provides information about data sources, searching for data, and the local right to information laws.

Module one will cover:

  • What is data journalism
  • The data journalism process
  • Searching for data
  • The use of right to information laws for news

اس جزو میں ڈیٹا جرنلزم کے بنیادی اصولوں سے واقفیت دلائی جاۓگی کہ یہ ہیں کیا، کیسے کام کرتے ہیں، اور ڈیٹا خبروں پہ کام کرتے ہوۓ کن چیزوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ ڈیٹا کے ذرائع، کھوج لگانے، اور مقامی معلومات تک رسائی کے قوانین کے بارے میں بھی سکھایا جائیگا۔

 

اس جزو میں شامل ہے

 

ڈیٹا جرنلزم کیا ہے

 

ڈیٹا جرنلزم کا عمل

 

ڈیٹا کی کھوج لگنا

 

نیوز میں معلومات تک رسائی کے قوانین کا استعمال

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

What is Data Journalism ڈیٹا جرنلزم کیا ہے

 

Data Journalism Process ڈیٹا جرنلزم کا عمل

 

Finding Data ڈیٹا تلاش کرنا

 

Tutorial on Advanced Online Search آن لائن سرچ کا ٹیٹوریل

 

Right to Information معلومات تک رسائی کا حق

 

Reading Materials پڑھنے کیلئے سامان 

 

Online Data Sources in Pakistan پاکستان میں آن لائن ڈیٹا کے ذرائع

Sample RTI Requests معلومات تک رسائی کے حق کیلئے درخواست کے نمونے

RTI Guidebook by MMfD معلومات تک رسائی کے حق کے صحافتی استعمال پر گائیڈ بک

RTI Laws معلومات تک رسائی کے حق کے قوانین

Paul Bradshaw’s Tips for Pakistani Data Journalists پاکستانی ڈیٹا صحافیوں کیلئے پال بریڈشا کے مشورے

Precision Journalism by Philip Meyer

The Guardian Data Blog

BBC Budget Calculator

Dawn 144 Stories

Dollar Street by Gapminder

 

Exercise مشق

Read any of the following stories and critique it. In the critique, please draw upon the stages of the data journalism process. Think about what worked for the story and what could have been improved.

نیچے دی گئی خبروں میں سے کسی کو ایک پڑھیے اور  اس خبر کا تنقیدی جائزہ لیجئے. تنقید کرتے ہوۓ ڈیٹا جرنلزم کے عمل کے چار مرحلوں کو ذہن میں رکھیں اور یہ سوچئیے کہ کہانی میں کیا اچھی چیزیں تھی یا کیا بہتر ہو سکتا تھا

Story One – English

Story Two – Urdu

 

Assignment 1 – 1 اسائنمنٹ نمبر

In this assignment, you have to come up with two story ideas and mention what sort of data might be needed to report on these story ideas. The stories could be related to your beat or outside your beat; these could be something you are currently working on or intend to work on the future. Feel free to think about the kind of news stories you would like to do and how data can help you in this. Be brief. Don’t write more than a few lines for each story idea.

اس اسائنمنٹ میں آپ کو دو نیوز سٹوری آئیڈیاز سوچ کر لکھنے ہیں اور ہر آئیڈیا کیلئے یہ بھی بتانا ہے کہ اس سٹوری پر رپورٹ کرنے کیلئے آپ کو کس طرح کا ڈیٹا درکار ہوگا۔ سٹوری کسی بھی نوعیت کی ہو سکتی ہے، آپ کی بیٹ سے مطلق یا بیٹ سے باہر کی، سوچئیے کہ آپ کس قسم کی خبریں کرنا چاہتے ہیں اور اس میں ڈیٹا کیسے آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ مختصر رہیے ہر سٹوری آئیڈیا کیلئے چند سطروں سے زیادہ نہ لکھیں۔

 

Assignment 2 – اسائنمنٹ نمبر 2

Write a simple Right to Information (RTI) with not more than two questions. You can address any government department of your choice and ask for any form of information or data that you want. Look at the sample RTI requests in the “Reading Material” section before you submit your assignment.

اس اسائنمنٹ میں ایک سادہ انفارمیشن درخواست لکھئے جس میں دو سے زیادہ سوالات نہ ہوں۔ درخواست کسی بھی سرکاری محکمے کے نام ہو سکتی ہے اور کسی قسم کی بھی معلومات یا ڈیٹا طلب کر سکتے ہیں۔ پڑھنے کے سامان والے سیکشن میں دیے لنک پر موجود نمونہ انفارمیشن درخواست پڑھیں۔

 

 

Module 2

Numbers and Spreadsheets

نمبرز اور سپریڈ شیٹ

 

This module introduces number concepts important for the newsroom and takes a look at a spreadsheet software that can be used for data analysis.

Module two will cover:

  • Three types of number concepts
  • Calculations exercises
  • Microsoft Excel features and use
  • Basic calculations using Microsoft Excel

 اس ہفتے میں اعداد و شمار کے ان تصورات کے ساتھ ساتھ جو نیوز روم میں اہمیت کے حامل ہیں ڈیٹا کے تجزیے کیلئے استعمال ہونے والے سپریڈ شیٹ سافٹ ویئر پر نگاہ ڈالی جائے گی۔

 

اس جزو میں شامل ہے

 

اعداد و شمار سے وابستہ تین تصورات

 

حساب کی مشق 

 

مائیکروسافٹ ایکسل سے تعارف

 

مائیکروسافٹ ایکسل کے اوپر حساب کی ایکسرسائز

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

How to view numbers نمبرز کو دیکھنے کا نظریہ

 

Calculating comparisons Part 1 موازنہ کرنے کے طریقے حصہ اول

 

Calculating comparisons Part 2 موازنہ کرنے کے طریقے حصہ دوم

 

Calculating comparisons Part 3 موازنہ کرنے کے طریقے حصہ سوم

 

Using Excel ایکسل کا استعمال

 

Calculations with Excel ایکسل کی مدد سے حساب

 

Exercises مشقیں

 

Calculation Exercises (for Video 3) تیسری ویڈیو کیلئے مشقیں

 

For Calculations Tutorial – Practice Data Set 1 – 1 پریکٹس ڈیٹا سیٹ

 

For Assignment 1 – Practice Data Set – پریکٹس ڈیٹا سیٹ

 

For Assignment 2 – Practice Data Set – پریکٹس ڈیٹا سیٹ

 

Reading Materials پڑھنے کیلئے سامان 

 

Quick Guide on Calculations حساب کا مختصر جائزہ

Rounding off راؤنڈ کرنا

Converting big numbers بڑے اعداد کو ایک دوسرے میں تبدیل کرنا

Actual difference or percentage difference? اصل فرق یا فیصد فرق میں کون سا موازنہ بہتر ہے

Fractions and Percentages Conversion Chart

 

Assignment 1 – اسائنمنٹ نمبر 1

Download the Practice Data Set for Assignment 1 given above and complete the calculations.

اوپر دیے گئے اسائنمنٹ 1 کے پریکٹس ڈیٹا سیٹ کو ڈاؤن لوڈ کر کے حل کریں

 

Assignment 2 – اسائنمنٹ نمبر 2

Download the Practice Data Set for Assignment 2 given above and complete the calculations.

اوپر دیے گئے اسائنمنٹ 2 کے پریکٹس ڈیٹا سیٹ کو ڈاؤن لوڈ کرکے حل کریں

Module 3

Data Analysis

ڈیٹا کا تجزیہ

 

This module shows how to perform analysis on a simple data set in Microsoft Excel. Information is provided on how to clean data to prepare it for analysis, and then use sorting, filtering, and the pivot table tool to process data and dig out newsworthy findings.

Module three will cover:

  • ·        How to clean data
  • ·        Sorting and filtering
  • ·        How to use a pivot table

 

اس جزو میں ایکسل کی مدد سے ڈیٹا کے تجزیے کا آغاز کیا جائیگا۔ ڈیٹا کی صفائی سے لے کر پیوٹ ٹیبل بنانے تک سب کام سکھائے جائینگے اور ان کی مدد سے ڈیٹا سے رپورٹنگ کے قابل معلومات حاصل کی جائینگی۔

 

اس ہفتے میں شامل ہے

 

ڈیٹا کی صفائی کیسے ہوتی ہے

 

سورٹنگ اور فلٹرنگ

 

پیوٹ ٹیبل کا استعمال

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

Data Interrogation Basics ڈیٹا تفتیش کے بنیادی نکات

 

Visual Inspection ڈیٹا کا بصری جائزہ

 

Cleaning Data ڈیٹا کی صفائی

 

Sorting and Filtering ڈیٹا کی ترتیب اور فلٹرنگ

 

Data Analysis with Pivot Table پیوٹ ٹیبل سے ڈیٹا کا تجزیہ

 

Exercises مشقیں

 

Data File for Excel Tutorial (Videos 3, 4, and 5 above) ایکسل ٹیٹوریل (ویڈیو 3، 4 اور 5) کیلئے ڈیٹا فائل

 

Assignment 1 – Pivot Table Questions اسائنمنٹ نمبر 1 کیلئے پیوٹ ٹیبل کے سوالات

 

Reading Materials پڑھنے کیلئے سامان 

 

Excel Keyboard Shortcuts ایکسل کیبورڈ شارٹ کٹ

Data Interrogation ڈیٹا کی تفتیش

 

 

Assignment 1 – اسائنمنٹ نمبر 1

Read the questions given in the Word document in the Exercises section above. Find the answers to these questions by applying a pivot table to the data file used in the tutorials.

مشقوں کے سیکشن میں دیے گئے ورڈ ڈاکومنٹ میں درج سوالات کے جواب ڈیٹا فائل پر پیووٹ ٹیبل لگا کر نکالیں۔

 

Assignment 2 – اسائنمنٹ نمبر 2

In the first module, you thought about two story ideas. It’s time that you pick one of the two story ideas and begin background research on it. Rely on online search and newspapers in your research. Try and find out what has been written on the idea you have chosen. Also try and identify the sources you might interview during your reporting on this story. Note down the brief details of your findings in a document.

پہلے ہفتے میں آپ نے دو سٹوری آئیڈیاز پیش کے تھے. اب وقت آ گیا ہے کہ آپ ان میں سے ایک کو چن کر اپنی خبر پر تحقیق شروع کر دیں. تحقیق کے عمل کے دوران آپ آن لائن سرچ اور اخبارات کی مدد لے سکتے ہیں. یہ جاننے کی کوشش کیجئے کہ جس موضوع کو آپ نے چنا ہے اس پر پہلے کیا لکھا جا چکا ہے اور کس طرح کی نئی رپورٹنگ کی گنجائش ہے . ساتھ ہے ساتھ ایسی سورسز کی نشاندہی بھی کریں جن سے آپ رپورٹنگ کے دوراں انٹرویو کر سکتے ہیں . تحقیق سے ملنے والی معلومات کی مختصر تفصیل کسی ڈاکومنٹ میں ریکارڈ کریں کریں۔

 

Module 4

More on Data Analysis

مزید ڈیٹا تجزیہ

 

This module builds on the knowledge of data analysis from the previous module to introduce more functions and features in Excel and share tips on processing multiple data sets.

Module four will cover:

  • Functions and variables
  • Handling large data sets
  • Merging and analysing multiple data sets
  • Data quantification through Google Sheets and Google Forms

پچھلے جزو کے سبق کو آگے بڑھاتے ہوۓ ایکسل کے مزید فنکشن اور فیچر متعارف کرائے جائینگے جن کی مدد سے پیچیدہ اور متعدد ڈیٹا سیٹس کے ساتھ نبٹا جا سکتا ہے۔

 

 اس جزو میں شامل ہے

 

فنکشنز اور ویری ایبلز

 

بڑے ڈیٹا سیٹ کے ساتھ کام

 

متعدد ڈیٹا سیٹس کو ملانا اور انکا تجزیہ کرنا

 

گووگل شیٹس اور گووگل فارمز کے ذریعے ڈیٹا ریکارڈ کرنا

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

Text Functions ٹیکسٹ فنکشن

 

Text to Columns ٹیکسٹ ٹو کالم

 

Vlookup Function وی لوک اپ فنکشن

 

If function اف فنکشن

 

Working with Large Data Sets بڑے ڈیٹا سیٹ کے ساتھ کام

 

Merging Data Sets ڈیٹا سیٹس جوائن کرنا

 

Google Sheets ایکسل کا متبادل گووگل شیٹس

 

Creating a Database with Google Forms and Sheets گووگل فارمز اور شیٹس کے ساتھ ڈیٹا بیس بنانا

 

Exercises مشقیں

 

Clean file for Journalist Killings Data (For Videos 2-5 if needed) ویڈیوز 2 سے 5 کیلئے غلطیوں سے پاک ڈیٹا فائل

 

Test Cricket Statistics (For Video 6) ٹیسٹ کرکٹ اعداد و شمار ویڈیو 6 کیلئے

 

Tax Directory (For Video 7) ٹیکس ڈائریکٹری ویڈیو 7 کیلئے

 

MNAs Senators List (For Video 7) ایم این اے اور سینیٹرز کی فہرست ویڈیو 7 کیلئے

 

Assignment 1 – اسائنمنٹ نمبر 1

Follow the steps in the videos to work with the Test Cricket and Tax Directory data files. Think of a few news questions for either of these data sets and then use the pivot to answer the questions.

ویڈیوز میں دی گئی معلومات کی مدد سے ٹیسٹ کرکٹ اور ٹیکس ڈیٹا فائلز کے ساتھ کام کریں. ان میں سے کسی بھی ایک ڈیٹا سیٹ کے بارے میں کچھ صحافتی سوالات سوچیں اور پیووٹ ٹیبل کی مدد سے ان سوالات کے جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں۔
۔

 

Assignment 2 – اسائنمنٹ نمبر 2

In Module 3, you did some background research on your story idea. This week, please begin work on collecting data and reporting for the story. Identify the relevant departments and find contact persons there who could help you get the documents or data for your news report. If you get the data, you can start with analysis using Microsoft Excel skills shared in Module 3. Also identify and contact potential sources and interview them for your story. Keep track of your interviews and analysis in an Excel document.

تیسرے جزو میں آپ نے ایک سٹوری آئیڈیا منتخب کر کے اس پر تحقیق کی تھی۔ اب اپنی خبر کیلئے ڈیٹا کے حصول اور رپورٹنگ کا آغاز کر دیں۔ آپ کی خبر سے متعلق ڈیپارٹمنٹ کی نشاندہی کریں اور اس میں کسی ایسے اہلکار سے رابطہ کریں جو ڈیٹا یا دستاویزات حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتا ہے۔ اگر ڈیٹا مل جاتا ہے تو ایکسل کی مدد سے اسکے تجزیے کا آغاز کر دیں۔ انٹرویو کیلئے سورسز کی بھی نشاندہی کریں اور ان سے بات چیت شروع کر دیں۔ اس اسائنمنٹ کو مکمل کرنے کیلئے اپنی رپورٹنگ اور تجزیے کے کام کے متعلق ایکسل میں ریکارڈ رکھیں۔

 

Module 5

Data Visualization Basics

ڈیٹا وزولائیزیشن کی بنیادی طریقے

 

Module five shares information on the basics of data visualization for presentation of data findings and also to find patterns and trends in data. Tutorials on online tools to map and plot data findings are included in this module.

Module five will cover:

  • What is data visualization
  • Visualization principles
  • Design basics
  • Ethical concerns with data visualization
  • Visualization for data exploration and analysis
  • Preparing data for visualization
  • Use of Infogram, Piktochart, and Flourish
  • Use of Google Fusion Tables and Tableau for maps

پانچویں جزو میں وژولآئیزیشن بنانے کے حوالے سے معلومات شیئر کی جا رہی ہیں اور یہ بھی بتایا جائیگا کہ ان کے ذریعے ڈیٹا میں چھپے رجحانات کیسے واضح ہوتے ہیں۔ آن لائن ٹولز کو استعمال کرکے ڈیٹا کو چارٹ اور پلاٹ کرنے کے طریقے بھی فراہم کیے جائینگے۔

 

اس ہفتے میں شامل ہے

 

ڈیٹا وژولآئیزیشن کیا ہے

 

وژولآئیزیشن کیلئے ڈیٹا کو تیاّر کرنا

 

چارٹس کی اقسام اور انکا موزوں استعمال

 

ڈیزائن کے اصول

 

آن لائن ٹولز کا استعمال

 

وژولآئیزیشن میں اخلاقیات اور درستگی کا خیال رکھنا 

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

What is Data Visualization ڈیٹا وژولآئیزیشن کیا ہے

 

Visual Encoding تمثیلی انکوڈنگ

 

Principles of Visualization وژولآئیزیشن کے اصول

 

Principle One Accurate Data پہلا اصول درست ڈیٹا

 

Principle Two Aesthetic Design دوسرا اصول خوبصورت ڈیزائن

 

Principle Three Accurate Design تیسرا اصول درست ڈیزائن

 

Principle Four Data Selection چوتھا اصول ڈیٹا کا چناؤ

 

Exploration & Formatting with Visualizations وژولآئیزیشن کے ساتھ تحقیق اور ڈیٹا فارمٹنگ

 

Tutorial 1 – Charts with Infogram انفوگرام کی مدد سے چارٹ بنانا

 

Tutorial 2 – Charts with Piktochart پیکٹو چارٹ کی مدد سے چارٹ بنانا

 

Tutorial 3 – Charts with Flourish فلورش کی مدد سے چارٹ بنانا

 

Tutorial 4 – Location Maps with Google Fusion Tables گووگل فیوژن ٹیبل میں نقشے بنانا

 

Tutorial 5 – Choropleth Maps with Tableau Public ٹیبلیو پبلک میں نقشے بنانا

 

Download Tableau Public  ڈاؤن لوڈ ٹیبلیو پبلک  

 

Exercises مشقیں

 

For Tutorial 2: Tax Directory with New Calculations دوسرے ٹیٹوریل کیلئے ٹیکس ڈائریکٹری فائل

For Tutorial 3: Test Cricket Data with Batting Averages تیسرے ٹیٹوریل کیلئے بیٹنگ ایورج کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ ڈیٹا

For Tutorial 4: Journalist Killings Data File for Mapping نقشے کیلئے صحافیوں کی ہلاکتوں کا ڈیٹا

 

For Tutorial 5: Shapefile پانچویں ٹیوٹورئیل کیلئے شیپ فائل

 

For Tutorial 5: Journalists Killings Data File with Districts ضلعی معلومات کے ساتھ صحافیوں کی ہلاکتوں کا ڈیٹا

 

For Tutorial 5: Alif Ailaan District Education Rankings data الف اعلان کی ضلعی تعلیم رینکنگ کا ڈیٹا

 

Reading Materials پڑھنے کیلئے سامان 

 

The Truthful Art Chapter Five by Alberto Cairo

Colour Wheel

News Visualization Links from Videos 2 and 6

Information is Beautiful

Flowing Data

TED Talk: David McCandless of Information is Beautiful

 

Assignment 1 – اسائنمنٹ نمبر 1

Create a basic data visualization with any of the tools used in the tutorials. For data, apply the pivot table tool to any of the three data sets to find the answer to a news question about the data sets. To help you, three questions have been listed below.

1. What is the annual number of journalists killed in Karachi for each year from 2013 and 2017?

2. Who are the top five Pakistani test cricket bowlers and what are the number of wickets they took in their careers?

3. Who were the top five highest taxpayers from PTI, PML-N, and PPP between 2013 and 2016? Show in one chart.

ویڈیوز میں سکھائے گئے ٹولز میں سے کسی ایک کو استعمال کرتے ہوۓ ایک سادہ ڈیٹا ویزولایزیشن بنائیے۔ ڈیٹا کیلئے آپ ہمارے استعمال کے گئے تین ڈیٹا سیٹس میں سے کسی بھی ایک ڈیٹا سیٹ پر پیوٹ ٹیبل لگا کر کسی سوال کا جواب ڈھونڈ سکتے ہیں۔ آپ کی مدد کیلئے نیچے تین سوال درج ہیں۔ آپ پیوٹ ٹیبل کے ذریعےان کے جواب ڈھونڈ کر انہیں ویزولائز کر سکتے ہیں۔

نمبر 1: کراچی میں 2013 سے 2017 تک ہر سال قتل ہونے والے صحافیوں کی سالانہ تعداد کتنی ہے

نمبر 2: پاکستان کے پانچ بہترین ٹیسٹ کرکٹ باولرز کون سے ہیں اور ان میں سے ہر ایک نےاپنے کیریئر میں کتنی وکٹیں لی ہیں۔

نمبر 3: 2013 سے 2016 تک مجموعی طور پر پاکستان تحریک انصاف، مسلم لیگ نواز اور پیپلز پارٹی کے سب سے زیادہ ٹیکس دینے والے ممبر نیشنل اسمبلی کون ہیں اور انہوں نے کتنا مجموعی ٹیکس دیا۔ ایک چارٹ میں ظاہر کریں۔

 

Assignment 2 – اسائنمنٹ نمبر 2

Please look at the three data visualizations given below and try to guess which visual encoding was used in them. You can do this exercise for any one of the three visualizations.

نیچے دی گئیں تین ڈیٹا وژولآئیزیشن کو دیکھئے اور ان میں سے کسی ایک کی تمثیلی انکوڈنگ بوجھنے کی کوشش کریں۔

Data Visualization One (Bloomberg)

Data Visualization Two (Wall Street Journal)

Data Visualization Three (Wall Street Journal)

 

Assignment 3 – اسائنمنٹ نمبر 3

Review the data you collected for your story in module four. Think about how you can visualize it? Use one of the tools demonstrated in the tutorials above to prepare data visualizations for your story.

پچھلے جزو میں حاصل کردہ اپنی سٹوری کیلئے حاصل کردہ ڈیٹا کا احاطہ کریں اور اس بات پر غور کریں کہ آپ اسے کیسے ویزولایز کر سکتے ہیں، پھر اوپر دیے گئے ٹیٹوریلز میں متعارف کرائے گئے کسی ایک ٹول کو استعمال کر کے وزولایزیشن مکمل کریں۔

 

Module 6

Reporting and Writing Data Stories

ڈیٹا سٹوری کی رپورٹنگ اور تحریر

This module provides an overall review of planning and executing data-driven news stories. Best practices on reporting and writing data stories will be shared.

Week six’s module will cover:

  • Reporting best practices for data-driven stories
  • Writing best practices for data-driven stories
  • Ethical concerns for writing data stories
  • Recap of lessons learned during the course

آخری جزو میں شرکا کو پچھلے ہفتوں کے کام کو دہرانے کا موقع ملے گا اور اسکے ساتھ ڈیٹا خبروں پہ رپورٹنگ اور تحریر کیلئے بہترین حکمت عملی اور مشوروں کے بارے میں بتایا جائیگا۔

 

اس جزو میں شامل ہے

 

ڈیٹا خبروں پہ رپورٹنگ کیلئے بہترین طریقے

 

ڈیٹا خبروں کو لکھنے کیلئے بہترین طریقے

 

ڈیٹا خبروں میں اخلاقی اور درستگی کے مسائل

 

پچلے ہفتوں کی کارروائی کا احوال

 

Videos ویڈیوز

 

Overview تعارف

 

Reporting Tips رپورٹنگ کیلئے مشورے

 

Writing Tips لکھنے کیلئے مشورے

 

General Tips and Course Review عمومی مشورے اور کورس کا خلاصہ

 

Final Word آخری لفظ

 

Reading Materials پڑھنے کیلئے سامان 

 

MMfD Data Journalism Guidebook

MMfD Right to Information Guidebook

Ethical Concerns in Data Journalism

The EJC Data Journalism Handbook

The EJC Verification Handbook

 

Assignment 1 – اسائنمنٹ نمبر 1

Write your data story keeping the above-mentioned writing tips in mind. For feedback on your story, please contact us at info@pakrtidata.org. Thanks!

اوپر دیے گئے مشوروں کی روشنی میں اپنی ڈیٹا سٹوری تحریر کریں اور فیڈ بیک کیلئے ہم سے اس ای میل ایڈریس پر رابطہ کریں

info@pakrtidata.org

شکریہ